پاکستانی تاریخ میں پہلی بار ایک ایسے کھلاڑی کی کرکٹ ٹیم میں انٹری کہ پوری دنیا کے کھلاڑی خوفزدہ ہوگئے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی بار ایک سکھ کھلاڑی مہندر پال کو 30 ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک سکھ کھلاڑی مہند ر پال کو ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر کے کرکٹ بورڈ نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ مہندرا سنگھ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والا پہلا سکھ کھلاڑی ہو گا۔ماہرین نے پی سی بی کی جانب سے سکھ کھلاڑی کو منتخب کرنے کے اقدام کو خوب سراہا اور کہا ہے کہ اس سے پاکستان میں اقلیتوں کیساتھ ناروا سلوک کا تاثر زائل ہو گا اور دنیا بھر میں پاکستان کی ایک مثبت تصویر سامنے آئے گی۔
news-1482145639-3978

No comments

Powered by Blogger.