عمران خان کی زندگی کا حاصل ،سب سے قیمتی اثاثہ انکے پاس پہنچا دیا گیا ، تفصیلات اس خبر میں


اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دونوں صاحبزادے سلیمان اور قاسم اپنے والد کے ساتھ تعطیلات گزارنے کےلیے اتوار کی صبح لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔

عمران خان چھ روز اپنے بچوں کے ہمراہ گزاریں گے۔ اپنے والد عمران خان سے ملنے کے بعد دونوں بیٹے 24 دسمبر کو واپس چلے جائیں گے۔عمران بچوں کے ہمراہ سیاحتی مقامات کا دورہ کرینگے۔ عمران 23دسمبر کو میڈیا سٹرٹیجی کمیٹی اجلاس کی صدارت کرینگے۔(ش س م)

No comments

Powered by Blogger.